بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی وین میں خطرناک بلاکیج، بینائی متاثر ہونے کاخدشہ: پی ٹی آئی January 27, 2026
اگلے 3 سے 4 دن کے دوران مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری June 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے اگلے 3 سے 4 دن کے دوران مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کیا ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 5 جولائی تک کشمیر، اسلام آباد، پوٹھوہار، شمالی و وسطی خیبر پختونخوا میں بارش کاامکان