








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے بارش کا بالکل امکان نہیں ۔ ہفتے کے اختتام پر بادل آنا شروع ہو جائیں گے ، آئندہ ہفتے بارش اور برفباری