
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا۔ عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان میں قانونی عمل کے طور پر اگر