اگر آپ ایک ایٹم جتنے حجم کے بلیک ہول میں پھنس جائے تو پھر کیا ہوگا؟

اگر آپ ایک ایٹم جتنے حجم کے بلیک ہول میں پھنس جائے تو پھر کیا ہوگا؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز)1974میں ایک مصنف لیری نیوین نے ایک سسپنس ناول تحریر کیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ قاتل کیسے ایک فرد کو ننھے بلیک ہول کے ذریعے قتل کرتا ہے۔ کہانی میں آگے کیا ہوا اس سے قطع نظر اب سائنسدانوں نے یہ جاننے کی کوشش کی