منگل,  18 نومبر 2025ء

اکثر سافٹ ڈرنکس پینے سے جسم پر مرتب ہونیوالے 6 اثرات

اکثر سافٹ ڈرنکس پینے سے جسم پر مرتب ہونیوالے 6 اثرات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سافٹ ڈرنکس یا میٹھے مشروبات کا استعمال موجودہ عہد میں کافی عام ہوچکا ہے۔ بیشتر افراد ان مشروبات کو پینا پسند کرتے ہیں۔ کبھی کبھار سوڈے کا استعمال تو باعث تشویش نہیں ہوتا مگر اکثر اسے پینے سے صحت متاثر ہوسکتی ہے۔ ان مشروبات میں موجود