اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کرنے کا فیصلہ،دیکھیں تفصیل March 4, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اکبر ایس بابر نےپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کو 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا انٹرا پارٹی