هفته,  22 فروری 2025ء

اکادمی ادبیات کیمبل پور اٹک کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب اور مشاعرہ

اکادمی ادبیات کیمبل پور اٹک کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب اور مشاعرہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اکادمی ادبیات کیمبل پور اٹک کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر ضلع کونسل ہال اٹک میں ایک شاندار اور رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی۔ اس بامقصد اور ثقافتی تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا نے کی، جبکہ مہمان