جمعه,  24 جنوری 2025ء

اڑان پاکستان مقامی طور  پر تیار کردہ ملکی ترقی کا منصوبہ ہے وزیراعظم شہباز شریف

اڑان پاکستان مقامی طور  پر تیار کردہ ملکی ترقی کا منصوبہ ہے وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور حکومت میڈیا کی تعمیری تنقید کا خیر مقدم کرتی ہے۔ پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف کا کہنا تھا