پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیل دائر کردی February 17, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کردی۔ بشریٰ بی بی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ اپیل میں احتساب عدالت کے 31 جنوری کے