
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف بالی ووڈ اداکار پرکاش راج نے ایک مرتبہ پھر حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پرکاش راج نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے بھارتی والدین سے اپیل کی ہے کہ اپنے بچوں