
اٹک (روشن پاکستان نیوز): ضلع اٹک میں آرائیں برادری کے اتحاد اور فلاحی منصوبہ بندی کے حوالے سے ایک تاریخی اور مؤثر اجلاس سابق چیئرمین بلدیہ حضرو، حاجی محمد سعید آرائیں کے ڈیرہ پر منعقد ہوا۔ اس اجلاس کی صدارت معروف سیاسی و سماجی رہنما حاجی محمد اکرم خان آرائیں