








کرک / اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ضلع کرک کے طلبہ و طالبات نے آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی (CSR) اسکالرشپ پروگرام میں مبینہ امتیازی سلوک پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ طلبہ اور ان کے اہلِ خانہ کا کہنا