او جی ڈی سی ایل اور مول کی جانب سے ضلع کرک کے طلبہ کے نام پر مبینہ کرپشن — “ٹیلنٹ ہنٹ” پروگرام نمائشی قرار، ہزاروں سیٹیں ضائع

او جی ڈی سی ایل کے سی ایس آر اسکالرشپ پروگرام میں ضلع کرک کے طلبہ کے ساتھ مبینہ امتیازی سلوک کا الزام
او جی ڈی سی ایل اور مول کی جانب سے ضلع کرک کے طلبہ کے نام پر مبینہ کرپشن — “ٹیلنٹ ہنٹ” پروگرام نمائشی قرار، ہزاروں سیٹیں ضائع

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ضلع کرک کے نوجوانوں کے لیے مختص اسکالرشپ پروگرامز میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن کے سنگین الزامات سامنے آ گئے ہیں۔ شاکر زیشان خٹک نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ او جی ڈی سی ایل (OGDCL)، مول (MOL) اور دیگر کمپنیوں نے