دعوتِ اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماعِ میلاد 5 ستمبر کو فیضانِ مدینہ مرکز جی-11 میں ہوگا September 3, 2025
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی August 31, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 13 روپے 89 پیسے