








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اوورسیز پاکستانی زبیر یوسف کے ساتھ ایک انتہائی سنگین اور منظم نوعیت کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ان کی گاڑی، فلیٹ اور مالی حقوق پر قبضے کے لیے جعلسازی، دھونس، ڈکیتی اور متعدد جھوٹے مقدمات کا سہارا لیا گیا۔ فراہم کردہ تحریری نوٹس کے