جمعرات,  11 دسمبر 2025ء

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، موبائل فون پر ٹیکس میں کمی پر غور

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، موبائل فون پر ٹیکس میں کمی پر غور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے بیرون ملک سے موبائل فون لانے پر ٹیکس میں کمی پر غور کیا جا رہا ہے۔ بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ایف بی آر موبائل فونز پر