جمعرات,  26 مارچ 2026ء

اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب میں ماہانہ ای۔کھلی کچہری کا انعقاد، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سنے گئے

اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب میں ماہانہ ای۔کھلی کچہری کا انعقاد، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سنے گئے

خصوصی رپورٹ : شیخ اعجاز افضل تاریخ: 25 مارچ 2026 لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن “عوامی رابطہ مہم” کے تحت اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے فوری اور مؤثر حل کے لیے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے زیرِ اہتمام پچیس مارچ کو ماہانہ