جمعرات,  11 دسمبر 2025ء

اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر افضال بھٹی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر افضال بھٹی رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ریاض (وقار نسیم وامق) اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن کے مینجنگ ڈائریکٹر محمد افضال بھٹی رواں ماہ دسمبر میں سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ سعودی عرب بھر کے بڑے شہروں کا دورہ کرکے پاکستانی کمیونٹی کے اراکین اور ورکرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ مسلم لیگ ن ریاض ریجن