پیر,  21 جولائی 2025ء

اورکزئی: 231 ونگ کی گاڑیوں پر حملہ، 4 جوان شہید، 8 زخمی

اورکزئی: 231 ونگ کی گاڑیوں پر حملہ، 4 جوان شہید، 8 زخمی

اورکزئی(روشن پاکستان نیوز) اورکزئی سکاوٹس کی 231 ونگ کی گاڑیوں پر غونڈہ میلہ پوسٹ اور ڈبوری کے درمیان حملہ جاری ہے، جس میں اب تک 4 جوان شہید اور 8 زخمی ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد (خوارج) بھی ہلاک ہو