بھوپال(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بچوں کو جرائم کی تربیت دینے والے چوروں کے اسکول کے بارے میں آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔ بھارت میں چوری چکاری کی باقاعدہ تربیت دینے والے اسکولوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں نوجوانوں کو جرائم کی زندگی گزارنے کی