انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے پلیئنگ الیون کا اعلان

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے پلیئنگ الیون کا اعلان

ملتان(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کیخلاف ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم 3 فاسٹ بولر اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ شان مسعود ٹیم کی قیادت کریں گے۔