انگلینڈ میں آئندہ برس ریل کے کرائے منجمند کرنے کا اعلان November 24, 2025 لندن (روشن پاکستان نیوز) بر طانوی حکومت نے آئندہ برس کیلئے انگلینڈ میں ریل کے کرائے منجمند کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارچ 2027 تک انگلینڈ میں ریگولیٹڈ ریل کے کرایوں کو منجمند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں سیزن ٹکٹ اور