انگلینڈ اور ویلز میں زبردستی یا کنٹرولنگ رویے کے مرتکب مجرموں کے لیے سخت نگرانی کا آغاز February 10, 2025 لندن (صبیح ذونیر) انگلینڈ اور ویلز میں زبردستی یا کنٹرولنگ رویے کے مرتکب افراد کے لیے نئے قوانین کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت ان مجرموں کو سخت نگرانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارت انصاف (MoJ) کے مطابق، یہ پہلا موقع ہے کہ کنٹرولنگ یا زبردستی کے رویے