انگلش فاسٹ بولر اولی اسٹون اپنی شادی کرنے کیلئے پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ادھوری چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہوگئے۔اولی اسٹون پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پاکستان میں موجود تھے، تاہم ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں انہیں انگلش ٹیم کا حصہ نہیں بنایا