انڈر 19 ایشیاکپ: بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی December 14, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں ہونے والے انڈر 19 ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا اور میچ