هفته,  21 دسمبر 2024ء

’’انٹیلی جنس ایجنسی کو کردار دیا گیا تو اس کا غلط استعمال ہو سکتا‘‘ جسٹس منصور علی شاہ کا جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط

’’انٹیلی جنس ایجنسی کو کردار دیا گیا تو اس کا غلط استعمال ہو سکتا‘‘ جسٹس منصور علی شاہ کا جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیا، جس میں اہم امور پر بات کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ  کی جانب سے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا گیا