پیر,  28 اپریل 2025ء

انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے گوگل کروم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی

انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے گوگل کروم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی محکمہ انصاف  آن لائن سرچ مارکیٹ میں گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے گوگل کو اس کا مقبول کروم براؤزر فروخت کرنے پر مجبور کررہا ہے۔ چند ماہ قبل  امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے وفاقی  عدالت کو تجویز  پیش کی گئی تھی