اتوار,  11 جنوری 2026ء

انٹرنیٹ صارفین کے لیے بڑی خبر، ملک میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے راہ ہموار

انٹرنیٹ صارفین کے لیے بڑی خبر، ملک میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے راہ ہموار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں برس فروری میں ملک میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے راہ ہموار ہو گئی، وفاقی حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم نیلامی کے لیے پالیسی ڈائریکٹو جاری کر دیا۔ ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 15 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی