بدھ,  22 جنوری 2025ء

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 3 پیسے مہنگا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 3 پیسے مہنگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ