منگل,  21 جنوری 2025ء

انٹرا پارٹی الیکشن کیس: پی ٹی آئی نے آج بھی جواب جمع نہیں کرایا

انٹرا پارٹی الیکشن کیس: پی ٹی آئی نے آج بھی جواب جمع نہیں کرایا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں تحریک انصاف نے آج بھی جواب جمع نہیں کرایا۔ بیرسٹ گوہر کا کہنا ہے کہ امید ہے اگلی سماعت پر الیکشن کمیشن سرٹیفیکیٹ جاری کردے گا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت منگل کو الیکشن