بدھ,  19 فروری 2025ء

انمول بلوچ کی شادی کس سیاستدان کے بیٹے سے ہونے جارہی ہے؟

انمول بلوچ کی شادی کس سیاستدان کے بیٹے سے ہونے جارہی ہے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ پاکستان شوبز کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ انمول بلوچ جلد پیا گھر سدھارنے والی ہیں۔ اگرچہ اداکارہ نے خود اب تک اس حوالے سے کوئی بات نہیں کی ہے لیکن سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کررہی