انمول بلوچ نے شادی کی افواہوں کی تردید کر دی April 5, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ انمول بلوچ نے شادی کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔ پچھلے کچھ ہفتوں سے ان کی شادی کے بارے میں مسلسل قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، ایک ٹی وی شو میں بھی ان کی شادی کا تذکرہ ہوا۔ مارننگ شو میں شریک فلک شبیر