
ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں حال ہی میں منعقد ہونیوالی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی نمائش LEAP میں پاکستان کی علینا ندیم نے پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ڈھائی لاکھ ڈالرز مالیت کا نقد انعام جیت لیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب