انسٹا گرام نے کم عمر صارفین کیلئے ’’ٹین اکاؤنٹس‘‘ کا اجرا کر دیا September 20, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام نے کم عمر صارفین کے آن لائن تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ’’ٹین اکاؤنٹس‘‘ کا اجرا کر دیا ہے۔ یہ اکاؤنٹس 18 سال سے کم عمر کے صارفین کو ایک نجی اکاؤنٹ کے طور پر فراہم کیے جائیں گے۔ جرمن نشریاتی