انسٹاگرام کی ڈائریکٹ میسجنگ سسٹم میں بڑی خرابی، ہزاروں صارفین متاثر

انسٹاگرام کی ڈائریکٹ میسجنگ سسٹم میں بڑی خرابی، ہزاروں صارفین متاثر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) منگل کو انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجنگ سسٹم میں بڑی خرابی کے باعث ہزاروں صارفین نے مسائل کی رپورٹ کی۔ صارفین نے شام کے وقت پیغامات بھیجنے یا وصول کرنے میں دشواریوں کا سامنا کیا۔ یہ مسئلہ زیادہ تر امریکا میں محسوس کیا گیا اور صارفین نے