
لندن(روشن پاکستان نیوز) انگلینڈ کے شہری نے انسٹاگرام فلٹر جیسا نظر آنے کے لیے 12 کروڑ روپے خرچ کردیے۔ برطانوی شہری نے پلاسٹک سرجری پر 46 ہزار 335 ڈالر (12 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے) خرچ کیے تاکہ وہ انسٹاگرام فلٹر جیسا نظر آسکے۔ 31 سالہ ڈیل سینٹ کولن نے