جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

انسانی اسمگلنگ کے خاتمے کے عالمی سیمینار میں چیئرمین راجہ سکندر خان کا خطاب

انسانی سمگلنگ کی کوئی مشکوک سرگرمی نظر آئے تو فوراًحکام کو آگاہ کریں ، راجہ سکندر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے سربراہ، راجہ سکندر خان نے “سٹاپ دی ہیومن ٹریفکنگ ورلڈ وائیڈ” سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں انسانی سمگلنگ اور جدید دور کی غلامی کے خلاف چوکنا رہنے کی