انرجی ڈرنکس دل کی بیماری کا باعث، احتیاط کریں ورنہ جان بھی جاسکتی ہے !ڈاکٹروں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

انرجی ڈرنکس دل کی بیماری کا باعث، احتیاط کریں ورنہ جان بھی جاسکتی ہے !ڈاکٹروں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

برمنگھم(روشن پاکستان نیوز) انرجی ڈرنکس دل کی بیماری کا باعث بننے لگے، ڈاکٹروں نے خطرے کی گھنٹی بجادی  ہے۔  انرجی ڈرنکس کو عام طور پر نوجوان بہت شو ق سے پیتے ہیں لیکن یہ مشروبات برطانوی نوجوانوں کے لیے جان لیوا ثابت ہورہے ہیں اور خاص طور پر دل کی