جمعرات,  28  اگست 2025ء

انجینئر محمد علی مرزا کون ہیں اور انہیں دوبارہ کیوں گرفتار کیا گیا؟

انجینئر محمد علی مرزا کون ہیں اور انہیں دوبارہ کیوں گرفتار کیا گیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا سے مقبولیت حاصل کرنے والے متنازع مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، مئی 2020 کے بعد انہیں دوسری بار حراست میں لیا گیا ہے۔ حال ہی میں بعض مذہبی جماعتوں سے وابستہ شخصیات نے انجینئر محمد علی