اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہالی وڈ کی مشہور فلم اسٹار جوڑی انجیلینا جولی اور بریڈپٹ کے درمیان 8سال کے طویل تنازع کے بعد طلاق کا تصفیہ طے پاگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کو انجیلینا جولی اور بریڈپٹ نے لاس اینجلس کی سپیریئر کورٹ میں طلاق کے تصفیے پر