بدھ,  15 جنوری 2025ء

انجم عقیل خان اور دیگر ارکان کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات، تعلیمی اداروں کی رپورٹ پیش

انجم عقیل خان اور دیگر ارکان کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات، تعلیمی اداروں کی رپورٹ پیش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، چیئرمین ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی، قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت، قومی ورثہ اور ثقافت کے دیگر ممبران نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران، انہوں نے اپنی ذیلی