انتشار پھیلانے والے سنجیدہ مذاکرات سے معاملات حل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے،نواز شریف February 19, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام اب کسی کو تعمیر و ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ گروہ سیاست اور