هفته,  11 اکتوبر 2025ء

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی ماریا کورینا ماچاڈو نے انعام ٹرمپ کے نام کردیا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی ماریا کورینا ماچاڈو  نے اپنا انعام وینزویلا کے عوام اور امریکی صدر ٹرمپ کے نام کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ وینزویلا کے شہریوں کی جدوجہد کا بڑا اعتراف ہے، ہم فتح کے دہانے پر کھڑے