منگل,  22 اکتوبر 2024ء

امریکی ہائی وے پر اُڑن طشتری جیسی گاڑی کو پولیس نے روک لیا

امریکی ہائی وے پر اُڑن طشتری جیسی گاڑی کو پولیس نے روک لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوکلاہوما: امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک ہائی وے پر معمول کے گشت کے دوران ٹریفک پولیس اہلکار ٹروپر ریان نے ایک عجیب و غریب گاڑی کو دیکھا جس نے بعد ازاں سب کو حیران کر دیا۔ ٹروپر نے ایک گاڑی کو روکا جس کا ڈیزائن ُاُڑن