پیر,  07 اپریل 2025ء

امریکی ٹیرف ، ایشیائی اور خلیجی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی ، اربوں ڈالر کا نقصان

امریکی ٹیرف ، ایشیائی اور خلیجی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی ، اربوں ڈالر کا نقصان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر ایشیائی اور خلیجی اسٹاکس مارکیٹس میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ جاپان کا نکئی انڈیکس 9 فیصد نیچے آ گیا جبکہ ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 8 فیصد گراوٹ دیکھی گئی