

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو واشنگٹن ڈی سی میں فوج کی تعیناتی سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی عدالت کے جج نے واشنگٹن میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کے ٹرمپ کے فیصلے پر عبوری حکم جاری کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جج نے اپنے