
تحریر:اصغر علی مبارک یہ حقیقت ہے کہ پاکستان غزہ کے مظلوم فلسطینی لوگوں کی ایک بہت ہی توانا آواز ہےغزہ کی صورتحال پروزیراعظم پاکستان کی اپیل کےتناظرمیں چینی ,امریکی صدورکی تجویزدنیا کےسامنے آئی ہے یاد رہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے غزہ کی تازہ صورت حال پر