امریکی صدر کا بھارت کے ٹیرف میں اضافے کا اعلان August 4, 2025 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ٹیرف میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت کے لئے ٹیرف میں خاطر خواہ اضافہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت