جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

امریکی صدر کا ایلون مسک کی کمپنیوں کو دے جانے والی سبسڈی کا جائزہ لینے کا مشورہ

امریکی صدر کا ایلون مسک کی کمپنیوں کو دے جانے والی سبسڈی کا جائزہ لینے کا مشورہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر نے ایلون مسک کی کمپنیوں کو دی جانے والی سبسڈی کا جائزہ لینے کا مشورہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک کی کمپنیوں کو دی جانے والی سبسڈی کے جائزے کا مقصد محکمہ کارکردگی ڈیپارٹمنٹ کے اخراجات میں کمی لانا