اتوار,  09 نومبر 2025ء

امریکی صدر کا اپنے شہریوں کو فی کس 2 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

امریکی صدر کا اپنے شہریوں کو فی کس 2 ہزار ڈالر دینے کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف سے حاصل ہونے والی آمدن میں سے شہریوں کو کم از کم 2 ہزار ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رقم امریکی شہریوں